Urdu Status-Shayari Lines New-If You Find New Urdu Status Lines In Urdu Language This Website Provide Daily Update Status Lines In Urdu

Urdu Status
ہمارے ساتھ رہنا ہے تو لہجہ نرم کیجئے صاحب
ہم باتوں سے سوچ اور حرکتوں سے اوقات جان لیتے ہیں
Share On Whatsapp
: اسے کہنا مین نے چهوڑ دی ساری محفلین %%
اب نہ کوئ درد ہوگا نہ کوئ ہمدرد ہوگا!!
Share On Whatsapp
میں نے زندگی سے پوچھا تو اتنی مشکل کیوں ہـے ؟
زندگی نے ہنس کر کہا یہ دنیا آسان چیزوں کی قدر نہیں کرتی..!!
Share On Whatsapp
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ"🥀 ﮐﮧ
ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﻮ ﺟﮩﻨﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ ﻟﻮ ..✌😍
Share On Whatsapp
حدود عشق کی جانچ کے پیما نے نہیں ہوتے ":"
وہ جو مخلص هو ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے "؛"
Share On Whatsapp
ہر وقت مجھے ملتی ھے اک انجانی __سی سزا...........!!!!!!!!!!
میں تقدیرسے کیسے پوچھوں میراقصورکیاھے............!!!!!!!!!!
Share On Whatsapp
دن گزارے ہیں وہ بھی جو گزارے نہ جا سکتے تھے
لوگ ہارے ہیں وہ بھی جو ہارے نہ جا سکتے تھے
Share On Whatsapp
ہم کسی کے نخرے بر داشت نہیں کرتے 💖💖
محبت کے بدلے محبت ورنہ اللہ حا فظ✋✋
Share On Whatsapp
اتنے تعجب سے کیوں دیکھتے ہو
ہم وہ ہیں۔۔۔۔ جو دل سےاتر گۓ تھے💔
Share On Whatsapp
غلط نہیں زمانے میں لاجواب ہیں ہم👌
سمجھ سکے نہ کوئی وہ کتاب ہیں ہم❤
Share On Whatsapp
عزیز کیوں نہ ہو ماضی کا ہر ورق ہم کو
کہ چند سوکھے ہوئے پھول اس کتاب میں ہیں
Share On Whatsapp
سنو..! محبت کا مزہ تب آتا ہے جب ایک اداس ہو اور دوسرے پہ قیامت گزرے...!!
Share On Whatsapp
اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕
Share On Whatsapp
�مجھے اتنی ساری محبتیں ملی ہوئی ہیں �👍♥️
�ان دوچار نفرتوں سے میرا کچھ نہیں جاتا.👉💪
Share On Whatsapp
بڑا ناز تھا عدمؔ ان کی چاهت کا
اب کہاں چھپائیں ، ندامتیں اپنی ......
Share On Whatsapp
Hindi Status
Punjabi Status
Video status