Urdu Status-Shayari Lines New-If You Find New Urdu Status Lines In Urdu Language This Website Provide Daily Update Status Lines In Urdu

Urdu Status in Urdu
Urdu Status

اپنے کردار کو جتنا اچھا رکھ سکتے ہو رکھو
کیونکہ موت انسان کو مار سکتی ہے
مگر اچھے کردار والے ہمیشہ زنده رہتے ہیں
دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی

Share On Whatsapp

آتے آتے آ گیا حادثوں پہ یوں صبر,..
جیسے ہم پتھر کے ھوں,
اور دل کو کوئی دکھ نہ ھو

Share On Whatsapp

اے صاحبِ عِشق اک فتویٰ تو دو ❤

رخّ یار پہ مر جانا خود کشی ہے یا شہادت. 😘

Share On Whatsapp

Aaj kal logon ke pass,
Ek hi kaam reh gaya hai....
Woh hai pass aa kar,
Door jaana....🖤

Share On Whatsapp

جو انسان وقت پر فیصلہ نہ کر سکے وہ بہت خطرناک ہوتا ہے

-- اپنے ساتھ ساتھ دوسرے کو بھی تباہ کر دیتا ہے -✿ • • ✿ ---

Share On Whatsapp

تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا , میرے بس کی بات نہیں

Share On Whatsapp

بلاوجہ کی خاموشی تو نہیں ہے
کچھ نہ کچھ تو سہا ہو گا ہم نے

Share On Whatsapp

*‏بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ھے ... کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا

Share On Whatsapp

تیرا دیدار ھی آنکھوں کی__ تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق ھے مقدس ھے عبادت جیسا❣

Share On Whatsapp

اکلیےآائے تھے ۔۔۔
اکلیے جائیں گے۔۔۔
پھر آکلیے رہنے میں کیا مسئلہ ہے

Share On Whatsapp

رشتے انسانوں کے ہوں یا حیوانوں کے 😣

جب ٹوٹ جائیں تو دل خون کے آنسو روتا ہے 💔💯✔

Share On Whatsapp

حضور چھوڑٸیے۔۔!!
ہمیں ہزاروں روگ ہیں۔۔!!
حضور جاٸیے۔۔!!
ہم اداس لوگ ہیں۔۔!!

Share On Whatsapp

ایک بھولا ہوا شخص جب یاد آتا ہے
اندر تک تباہی مچا دیتا ہے

Share On Whatsapp

مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہیں یہ دُنیا کے سہارے " 🌿✨ 🌻💯

Share On Whatsapp

#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🔥🔥

Share On Whatsapp

موت آئے تو دن پھریں شاید
زندگی نے تو ، مار ڈالا هے .......

Share On Whatsapp

❤ #چہرہ_دیکھنے سے #جان نہ پاؤ گے #میری_حقیقت

کہیں #پتھر، کہیں #موتی، کہیں #آئینہ_ہوں میں....❤

Share On Whatsapp

مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞

Share On Whatsapp

محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔

اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤‏‎

Share On Whatsapp

اگر آپ کا جانو آپ کو رات کو جلدی سونے کا بولتا ہے تو سمجھ جائیں کہ اس نے سیکنڈ شفٹ بھی لگانی ہوتی ہے 😂😂😂😁

Share On Whatsapp

شریک اور بھی جلیں گے🔥🔥

جب میں اور میرے ویر ساتھ چلیں گے💪🔥🔥

Share On Whatsapp

ہمیں چاہنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے


نفرت کرنے والوں اپنی دعاوں میں اثر لاو ۔۔۔!!

Share On Whatsapp

❤ اپنے نخروں کو قابو میں رکھئیے محترم🔥

❤ میری صرف اک مسکراہٹ کی مار ہو تم🔥

Share On Whatsapp

❤ یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔

تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔

Share On Whatsapp

پتہ ھے_____ ہماری اور تمہاری مسکراہٹ میں فرق کیا ھے...
تم خوش ھو کر مسکراتے ھو اور ہم تمہیں خوش دیکھ کر مسکراتے ہیں . .💕💕😘

Share On Whatsapp

ذرا سا جھوٹ ہی کہہ دو کے تم بن دل نہیں لگتا 😓
💔
ہمارا دل بہل جائے تو تم پھر سے مکر جانا❣

Share On Whatsapp

تجھ سے بچھڑ کر
اتنا سا فراق پڑا

تیرا گیا کچھ نہیں
میرا رہا کچھ نہیں 🔥

Share On Whatsapp

ﺩﺭﺩ" ﺣﺪﻭﮞ ﮐﻮ "ﭼﮭﻮ" ﺟﺎۓ ﺗﻮ"
ﺁﻧﮑﮫ" ﻣﯿﮟ "ﭘﺎﻧﯽ" ﺟﻢ ﺟﺎﺗﺎ ﮦ".

Share On Whatsapp

‏لوگ مجھے پوچھتے ہیں تم نے اس میں کیا دیکھا___!!!

میں نے کہا جب اسے دیکھا تو اس کے بعد کچھ نہیں دیکھا____!!!!

Share On Whatsapp

چھوڑ دیا ہم نے عشق کے پیچھے چلنا
کیونکہ عشق غلامی چاھتا ہے
اور ہم بچپن سے نواب ہیں

Share On Whatsapp



Hindi Status

Shivratri Video Status Valentine day Status 2 Line Status Hindi Shayari Status Images Hindi Status Hindi Status Images Sad Hindi Status Facebook Status Funny Hindi Status Romantic Hindi Status Goodlines Thoughts Status Love Hindi Status Sad Hindi Status New Hindi Status Rakshabandhan Hindi Status Whatsapp Hindi Status Hindi Attitude Status Hindi Shayari Funny Hindi Jokes Romantic Hindi Status Pappu Funny Jokes

Punjabi Status

Punjabi Video status Punjabi Status Dharmik Video status Punjabi New Status Punjabi Status Images Gurpurab Status Punjabi Jokes Punjabi Attitude Status Punjabi Shayari Punjabi Gaint Status Punjabi Fonts Status Punjabi whatsapp Status Punjabi Songs Lyrics

Video status

Independence Day Video status KRISHAN Janmashtami Video Status Christmas Video Status RAP Video status EID VIDEO Status Republic Day Video Status Birthday Video Status Hindi Old Song Status Diwali Video status Sad Video status Maa Video status Punjabi Sad Video status Motivational Video status Dharmik Video status Mahakaal Video status Punjabi Video status Rakhi Video status

More Categories